جراح

وِکی‌لغت

جراح پنجاب پاکستان میں آباد ایک ذات ہے جنہوں نے عرب علاقوں سے کئ سال پہلے ہجرت و تبلیغ اسلام کی خاطر ہندوستان کا انتخاب کیا اور اب کافی تعداد میں مقیم ہیں جب یہ یہاں پر آئے تو کافی تعداد میں اس قوم کے لوگ سفر میں اور جنگوں میں شہید ہو گئے اور کیونکہ ہجرت و تبلیغ میں مردوں کی کافی تعداد نے حصہ لیا اور اپنے گھر اور بچے سب کچھ عرب میں چھوڑ آئے پھر پنجاب میں انہوں نے اسلام کی دعوت دی کافی تعداد یہاں پر کثرت سے مقیم قوم جٹ کے لوگوں نے اسلام قبول کیا اور جراح قوم کے کافی مردوں نے جٹوں کے ساتھ رشتہ داریاں کی جس سے یہ ایک نئی قوم جٹ جراح کا وجود ہوا. مگر درحقیقت یہ قوم جٹ جراح نہیں بلکہ صرف جراح ہے.

ناں[سودھو]

پنجاب دی اک ذات